Attitude poetry in urdu
Attitude poetry is a form of verse that conveys boldness, confidence, and self-expression, often highlighting a strong, assertive tone. It embraces a sense of individuality, challenging norms, and presenting a rebellious or unapologetic outlook on life. The language is typically sharp, direct, and filled with emotion, reflecting the poet’s raw feelings and perspectives. Themes of empowerment, self-worth, defiance, and personal freedom frequently appear, creating an intimate connection between the poet and the reader. Through attitude poetry, the poet channels their unique voice, often encouraging others to embrace their true selves with pride and fearlessness.
For more quotes please link here
Below the best Attitude poetry in urdu
تیری باتوں کا سیدھا سا جواب میں بدتمیز، میری عاداتیں خراب
سخت تنہائی پسند ہوں آپ مغرور کہہ سکتے ہیں
وہ جو تہمت لگاتے ہیں مجھ پر میرے صبر کی مار کھائیں گے
سمندر کی طرح ہے ہماری پہچان اوپر سے خاموش اندر سے طوفان
خامیاں ہی نکال سکتے ہیں لوگ برابری کرنے کی اوقات جو نہیں
شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم آندھی سے کہہ دو زرا اوقات میں رہے
انا پے وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت میرا غرور سلامت تمہارے جیسے بہت
شاید تم ناواقف ہو میرے مزاج سے
تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں
برے ہی ٹھیک ہیں ہم اچھے بن گے تو کون کرے گا باتیں ہماری
پیدا تو ہم بھی شریف ہی ہوۓ تھے پر لوگ شرافت سے جینے نہیں دیتے
انداز تھوڑا الگ رکھتا ہو اس لیے لوگوں کو غلط لگتا ہوں
کچھ وقت لگے گا اس کے بعد وقت ہماری مثال دے گا
پہچان ایسے ہی نہیں بن جاتی ہزاروں مخالف کرنے پڑتے ہیں
صرف ان کے لیے عام رہتا ہوں جو میرے لیے خاص ہیں
جو کھوٹے سکے چلتے نہیں بازار میں وہ خامیاں نکال رہے ہیں ہمارے کردار میں
نہ پیشی ہو گی نہ گواہ ہوگا اب جو بھی الجھے گا تباہ ھوگا
میرے دشمن تیرا احسان ہے مجھ پر ورنہ اپنے عیبوں پے میرا دھیان کہاں تھا پہلے
سارے اوقات کے تماشے ہیں کوئی اچھا برا نہیں ہوتا
ہمارے کردار کے داغوں پر طنز کرتے ہو ہمارے پاس بھی آئینہ ہے دکھائیں کیا
اپنا ماضی اپنا گریبان اور اپنا ضمیر
سبق لینے کی بہترین جگہوں میں سے ہیں